ali1251786

مبعث کے دن اور رات کے اعمال

مبعث کے دن اور رات کے اعمال رات کے اعمال غسل کرنا زیارت امیرالمومنینؑ پڑھنا ۱۲ رکعت نماز اس طرح پڑھنا کہ ہر رکعت میں سورہ حمد، فلق اور ناس ایک بار اور سورہ اخلاص چار مرتبہ پڑھے۔ نماز کے بعد یہ کہا جائے: لا الہ الا اللہ واللہ اکبر الحمد للہ وسبحان اللہ ولا حول ولا قوہ الا باللہ العلی العظیم بعثت کی شب کو لیلۃ المحیاٗ کہا […]

پہلی وحی کا آغاز

پہلی وحی کا آغاز پہلی آیت میں پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو مخاطب کرتے ہوئے کہتا ہے :” اپنے پروردگار کے نام سے پڑھ جس نے سارے جہان کوخلق کیا ہے “۔ ( اقراٴ باسم ربک الذی خلق )۔ 1 بعض نے یہ کہا ہے کہ اوپر والے جملہ میں مفعول مخذوف ہے اور […]

بعثت انبیاء قرآن کی روشنی میں

  بعثت کا معنیٰ و مفہوم: لفظ بعثت کی اصل بعث ہے جو عربی لفظ ہے۔ اسی کا حقیقی معنیٰ ابھارنا ہے(التحقیق فی کلمات القرآن ج ۱ ص ۲۹۵)۔ قرآن مجید میں یہ لفط موت کے بعد دوبارہ قبر سے اٹھائے جانے کے بارے میں استعمال ہوا ہےقرآن مجید میں ارشاد ہوتا ہےمَن بَعَثَنَا مِن […]

بعثت رسول کیوں؟

بعثت رسول کیوں؟ غارِ حرا تھی منزلِ خلوت حضورؐ کی فتح مبین بن گئی ہجرت حضورؐ کی تکمیلِ کائنات ہے بعثت حضورؐ کی اور اُمّتوں میں خیر ہے امت حضورؐ کی تیغوں کے سائے میں بھی تبسم لبوں پہ تھا صلِ علیٰ یہ شان عزیمت حضور ؐ ک غارِ حرا تھی منزلِ خلوت حضورؐ کی […]

پیغمبر اعظم(ص) کی بعثت کے اہداف و مقاصد

پیغمبر اعظم(ص) کی بعثت کے اہداف و مقاصد   حوزہ نیوز ایجنسی l انسانی حقوق یا فرائض کا کوئی ضابطہ یا آئین موجود نہ تھا۔ اغواء، قتل و غارت اور اپنی لڑکیوں کو زندہ در گور کرنا معمول زندگی تھا۔ ذرا سی بات پر تلواریں نکل آتیں اور خون کی ندیاں بہا دی جاتیں۔ انسانیت […]

امام خمینی (رح) نے دین کو اجتماعی مسائل و انسانی معاشرہ کا محور بنایا

امام خمینی (رح) نے دین کو اجتماعی مسائل و انسانی معاشرہ کا محور بنایا،* *مولانا فدا علی حلیمی* حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، مجمع طلاب شگر مقیم قم کے شعبۂ تحقیق کے تحت عشرۂ فجر انقلابِ اسلامی کی مناسبت سے ایک نشست کا اہتمام کیا گیا، جس میں اہل علم و قلم کی […]

عصرغیبت میں اسلام کا سیاسی نظام درس7

چھٹا سبق ولایت فقیہ کے فرضیے عصرغیبت میں اسلام کا سیاسی نظام درس7 اہداف: 1۔ولیت فقیہ کےمقدماتی فرضیوں سے آشنا‏ئی 2۔خالق اورکائنات کے مابین مختلف رابطوں سے آشنائی 3۔حیات انسانی کے چہارگانہ روابط سے آشنائی   مقدمہ چنانچہ پہلے سبق میں گزرگیا کہ کسی بھی علمی موضوع کے بارے میں بحث کرنے سے پہلے اس […]

عصرغیبت میں اسلام کا سیاسی نظام درس6

عصرغیبت میں اسلام کا سیاسی نظام درس6 چھٹاسبق اہل سنت کی سیاسی  بنیادیں سبق کے اہداف 1۔اہل سنت کی سیاسی  بنیادوں سے آشنائی 2۔اہل سنت کے طریقہ انتخاب سے آشنائی اور اس کا تنقیدی جائزہ 3۔مفہوم مشروعیت سے آشنائی   اہل سنت کی سیاسی  بنیادیں اہل سنت کی فقہ کے دوسرے دورے  کی  سیاسی  بنیادیں […]

عصرغیبت میں اسلام کا سیاسی نظام درس5

پانچواں سبق عصرغیبت میں اسلام کا سیاسی نظام درس5  فلسفہ  سیاست کے تناظر میں نظریہ ولایت فقیہ  کا جائزہ سبق کے اہداف: 1۔اہل سنت کے سیاسی نظرئے سے آشنائی 2۔اہل سنت کے سیاسی نظر‎ئے کے تاریخی پس منظر سے آشنائی 3۔ مقدمہ اہل سنت کا  سیاسی نظریہ ،  اس کا  تاریخی پس منظر اور شیعہ […]

عصرغیبت میں اسلام کا سیاسی نظام درس4

چوتھا سبق عصرغیبت میں اسلام کا سیاسی نظام درس4  ولایت فقیہ  کی بحث کلامی ہے یا  فقہی؟ سبق کے اہداف: 1۔علم کلام کی تعرف سے آشنائی 2۔اسلامی تعلیمات کی اقسام سے آشنائی 3۔ولایت فقیہ کے مختلف پہلو‎ؤں سے آشنائی   مقدمہ مذاہب اسلامی میں شیعہ مکتب،  ایک خاص نظریے کا حامل مکتب فکر  ہے اور […]