اسلامی اورمغربی طرز زندگی کاتقابلی جائزه/قسط1
بسم الله الرحمن الرحیم اسلامی اورمغربی طرز زندگی کاتقابلی جائزه غلام مصطفی حلیمی[1] خلاصہ: اس تحقیق میں اسلام اورمغرب کے طرز زندگی کا تقابلی تجزیہ اور تحلیل کرنے کی کوشش کی ہے۔ انسان اپنی زندگی کا راستہ خوشی یا غمی کی سمت طے کرتا ہے۔ یہ وہ جگہ ہے جہاں طرز زندگی کا تصور ظاہر […]