عصرغیبت میں اسلام کا سیاسی نظام ،ولایت فقیہ
دوسرا سبق عصرغیبت میں اسلام کا سیاسی نظام ،ولایت فقیہ دین ، فقہ اور سیاست کا باہمی تعلق درس کے اہداف؛ 1۔مفہوم سیاست سے آشنائی 2۔دین کی خصوصیات سے آشنائی مقدمہ دین اور سیاست کا باہمی تعلق، دین سے انسان کی توقعات اور دین کا دائرہ اختیار ان مسائل میں شمار ہوتے ہیں جو آج […]