عصرغیبت میں اسلام کا سیاسی نظام درس5
پانچواں سبق عصرغیبت میں اسلام کا سیاسی نظام درس5 فلسفہ سیاست کے تناظر میں نظریہ ولایت فقیہ کا جائزہ سبق کے اہداف: 1۔اہل سنت کے سیاسی نظرئے سے آشنائی 2۔اہل سنت کے سیاسی نظرئے کے تاریخی پس منظر سے آشنائی 3۔ مقدمہ اہل سنت کا سیاسی نظریہ ، اس کا تاریخی پس منظر اور شیعہ […]