ہم امام زمان (عج) کو کیسے راضی رکھ سکتے ہیں ؟
ہم امام زمان (عج) کو کیسے راضی رکھ سکتے ہیں ؟ جواب : اگر امام زمان عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف کی رضایت حاصل کرنا چاہتے ہیں تو اللہ کی رضایت کو حاصل کرنے کی کوشش کرئے ۔ خلاصہ کلام : امام مہدی علیہ السلام کو راضی کرنے کا بہترین کام یہ ہے کہ جن چیزوں کو اللہ نے […]