شیعہ مردہ انسان پر کیوں روتے ہیں ؟
شیعہ مردہ انسان پر کیوں روتے ہیں ؟ جواب: اوّلا:مردہ انسان پر رونا انسان کی فطرت کا تقا ضا ہے کیونکہ محبت اور عشق جب کسی سے ہو اور وہ ہمیشہ کے لیے جدا ہو جا ئے توانسان کا رونا فطری چیز ہے ۔ ثانیا:اسلامی تاریخ کامطالعہ کر نے سے بھی معلوم ہوتا ہے […]