امام ہادیؑ کا غالیوں سے مقابلہ
امام ہادیؑ کا غالیوں سے مقابلہ امام ہادیؑ باقی آئمۂ ھدی علیہم السلام کی روش جاری رکھتے ہوئے غالیوں کے خلاف میدان میں اترے کیونکہ آپؑ کے اصحاب کے نام سے بھی بعض غالی شامل تھے.ان میں سے چند ایک کے نام یہ ہیں۔ علی بن حسکہ: یہ قاسم شعرانی یقطینی کا استاد تھا اوریہ دونوں غالیوں کے بزرگوں […]