امام حسن (ع) کی صلح اور امام حسین (ع)

امام حسن (ع) کی صلح اور امام حسین (ع) کے جہاد کا فلسفہ کیا ھے؟ امام حسن علیہ السلام کی صلح اور امام حسین علیہ السلام کے قیام کے فلسفے کو بہت سے دوسرے مسائل کی طرح علم و تحقیق کے معتبر اور قابل اعتماد سرچشموں سے رجوع کرکے بخوبی معلوم کیا جاسکتا ھے ۔ […]