حضرت فاطمہ زہرا (س) کےدس اقوال

 حضرت فاطمہ زہرا (س) کےدس اقوال عبادت میں خلوص کے فوائد  قالت فاطمة الزهراء سلام الله عليها: من أصعد إلی الله خالص عبادته، أہبط الله عزوجل إلیه أفضل مصلحته. فرمایا: جو شخص اپنی خالص عبادت خداوند متعال کی بارگاہ میں پیش کرتا ہے (اور صرف اس کی رضا کے لئے عمل کرتا ہے﴾ خدا بھی […]

۔پیغمبرخدا کا آخری وقت میں حضرت زہراکی مظلومیت پر رویا

۔پیغمبرخدا کا آخری وقت میں حضرت زہراکی مظلومیت پر رویا ١٨ ـ أخبرنا محمد بن محمد ، قال : أخبرنا أبو جعفر محمد بن علي بن موسى بن بابويه ، قال : حدثني أبي ، قال : حدثنا أحمد بن إدريس ، قال : حدثنا محمد ابن عبد الجبار ، قال : حدثنا ابن أبي […]

اسمائے فاطمہ سلام اللہ علیھا کے اسرار و اثرات

اسمائے فاطمہ سلام اللہ علیھا کے اسرار و اثرات اسلامی مصادر میں کثرت کے ساتھ ایسی احادیث موجود ہیں جن میں حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کے اسمائے گرامی کا تذکرہ ہے ۔ان احادیث میں شہزادی کے جن اسماء کا ذکر ہے۔ان اسماء میں اسباب و مناسبات ہیں ، جن کی بنا پر خاتون […]

اصحاب امام زمان عج کس زمانے سے تعلق  رکھتے ہیں؟

اصحاب امام زمان عج کس زمانے سے تعلق  رکھتے ہیں؟   جواب:https://saqlainfoundation.org/urdu/1251-2/ امام زمان عجل اللہ فرجہ الشریف کے ۳۱۳ ساتھیوں میں سب کے سب عصر ظہور سے ہونگے یا اس سے پہلےو الے زمانے سے بھی موجود ہونگے؟ امام عج کے ان ۳۱۳ ساتھیوں میں ایسے بھی ہیں جوعصر ظہور میں موجود ہونگے۔بعض روایات […]

اعتقادی ایات

ایات اعتقادی اندھی تقلید کی مذمت وَإِذَا قِيلَ لَهُمُ اتَّبِعُوا مَا أَنْزَلَ اللَّهُ قَالُوا بَلْ نَتَّبِعُ مَا أَلْفَيْنَا عَلَيْهِ آَبَاءَنَا أَوَلَوْ كَانَ آَبَاؤُهُمْ لَا يَعْقِلُونَ شَيْئًا وَلَا يَهْتَدُونَ[1] اور جب ان سے کہا جاتا ہے کہ اللہ کے نازل کردہ احکام کی پیروی کرو تو وہ جواب دیتے ہیںکہ ہم تو اس طریقے کی پیروی […]

اِعْتِکاف انسان ساز عمل

اِعْتِکاف: اِعْتِکاف اسلام میں ایک مستحب عبادت ہے جس کے معنی ایک معینہ مدت (کم از کم 3 دن) کیلئے روزے کے ساتھ مسجد میں ٹھہرنے کے ہیں۔ اعتکاف کرنے والے کو “معتکف” کہا جاتا ہے۔ اعتکاف کے لئے شریعت میں کوئی خاص وقت معین نہیں لیکن احادیث کے مطابق اس کا بہترین وقت ماہ مبارک رمضان کا آخری عشرہ ہے۔ اعتکاف کے لئے مسجد میں ٹھہرنے اور […]

اقوال حضرت فاطمہ زہرا (س)

اقوال حضرت فاطمہ زہرا (س) عبادت میں خلوص کے فوائد  قالت فاطمة الزهراء سلام الله عليها: من أصعد إلی الله خالص عبادته، أہبط الله عزوجل إلیه أفضل مصلحته. فرمایا: جو شخص اپنی خالص عبادت خداوند متعال کی بارگاہ میں پیش کرتا ہے (اور صرف اس کی رضا کے لئے عمل کرتا ہے﴾ خدا بھی اپنی […]

الحاد جدید کے مغربی اور مسلم معاشروں پر اثرات

الحاد جدید کے مغربی اور مسلم معاشروں پر اثرات باب اول: الحاد کی تعریف اللہ تعالیٰ نے جو آسمانی ہدایت اس دنیا کو عطا فرمائی وہ بنیادی طور پر تین عقائد پر مشتمل تھی: یعنی توحید،نبوت و رسالت اور آخرت۔ اس کا خلاصہ یہ ہے اس کائنات کو ایک خدا نے تخلیق کیا ہے۔ تخلیق […]

امام علی النقی اور اسلامی معارف کی حقاظت

امام علی النقی اور اسلامی معارف کی حقاظت: اسلامی معارف کی تشریح امام علی نقی علیہ اسلام کا زمانہ ایسا زمانہ تھا کہ جب رسول اللہ(ص) کی بعثت کے اہداف و مقاصد اور امامؑ کا ہم عصر معاشرے اور حکمرانوں کے درمیان بڑا فاصلہ حائل ہوچکا تھا اور آپؑ عباسی گھٹن کے اس دور میں رسول اللہ(ص) کے اہداف […]

امام مہدی علیہ السلام کے غائب ہونے کی دلیل اور وجہ کیا ہے ؟

امام مہدی علیہ السلام کے غائب ہونے کی دلیل اور وجہ کیا ہے ؟  امام جواب دیتے ہیں : امام زمان صلوات الله علیه کا غائب ہونا اسرار الهی میں سے ایک ہے۔ لوگوں کو اس کی اصلی علت اور حکمت کا علم نہیں ہے ،جیساکہ اس سلسلے میں متعدد روایات نقل ہوئی ہیں۔  ؛ شیخ صدوق نے  علل […]