ہماری عزاداری میں نماز کی اہمیت کم کیوں ہے

ہماری عزاداری میں نماز کی اہمیت کم کیوں ہے ؟   جواب 5:امام حسین ؑ کے اہداف اور قیام کوصحیح طریقہ سے بیان نہ کرنے کی اور عزاداراباعبداﷲ(ع) کاحق ادانہ کر نے کی وجہ سے ہے۔ ورنہ کربلا میں سب سے نمایاں جوچیز نظر آتی ہے وہ نماز ہے۔جیساکہ امام  نے حضرت ابوالفضل ؑ جیسی شخصیت […]

عصرغیبت میں اسلام کا سیاسی نظام درس5

پانچواں سبق عصرغیبت میں اسلام کا سیاسی نظام درس5  فلسفہ  سیاست کے تناظر میں نظریہ ولایت فقیہ  کا جائزہ سبق کے اہداف: 1۔اہل سنت کے سیاسی نظرئے سے آشنائی 2۔اہل سنت کے سیاسی نظر‎ئے کے تاریخی پس منظر سے آشنائی 3۔ مقدمہ اہل سنت کا  سیاسی نظریہ ،  اس کا  تاریخی پس منظر اور شیعہ […]

اہل سنت کی معتبر کتب میں حضرت زہرا (س) کے فضائل کے بارے میں 40 احادیث

-اہل سنت کی معتبر کتب میں حضرت زہرا (س) کے فضائل کے بارے میں 40 احادیث  قال رسول اللّه (ص(: إذا كانَ يَوْمُ القيامَةِ نادي مُنادٍ: يا أَهْلَ الجَمْعِ غُضُّوا أَبْصارَكُمْ حَتي تَمُرَّ فاطِمَة۔ رسول خدا نے فرمایا ہے کہ: روز قیامت ایک منادی نداء دے گا کہ: اے اہل قیامت اپنی آنکھوں کو بند […]

اِعْتِکاف انسان ساز عمل

اِعْتِکاف: اِعْتِکاف اسلام میں ایک مستحب عبادت ہے جس کے معنی ایک معینہ مدت (کم از کم 3 دن) کیلئے روزے کے ساتھ مسجد میں ٹھہرنے کے ہیں۔ اعتکاف کرنے والے کو “معتکف” کہا جاتا ہے۔ اعتکاف کے لئے شریعت میں کوئی خاص وقت معین نہیں لیکن احادیث کے مطابق اس کا بہترین وقت ماہ مبارک رمضان کا آخری عشرہ ہے۔ اعتکاف کے لئے مسجد میں ٹھہرنے اور […]

قرآنی اعجازِبیانی کے چند تراشے

قرآنی اعجازِبیانی کے چند تراشے                   قرآنِ کریم معجزہ ہے جو آخری نبی محمد عربی … پر جستہ جستہ ۲۳ سالوں میں نازل ہوا، معجزہ کی شان ہی یہ ہوتی ہے کہ انسانی بس اور قدرت سے باہر ہو، لہٰذا قرآن کی مثیل ونظیر بھی انسانی قدرت وطاقت سے ماوراء ہے۔                 نیز یہ ایسا معجزہ ہے جو […]

 حضرت فاطمہ زہرا (س) کےدس اقوال

 حضرت فاطمہ زہرا (س) کےدس اقوال عبادت میں خلوص کے فوائد  قالت فاطمة الزهراء سلام الله عليها: من أصعد إلی الله خالص عبادته، أہبط الله عزوجل إلیه أفضل مصلحته. فرمایا: جو شخص اپنی خالص عبادت خداوند متعال کی بارگاہ میں پیش کرتا ہے (اور صرف اس کی رضا کے لئے عمل کرتا ہے﴾ خدا بھی […]

اسمائے فاطمہ سلام اللہ علیھا کے اسرار و اثرات

اسمائے فاطمہ سلام اللہ علیھا کے اسرار و اثرات اسلامی مصادر میں کثرت کے ساتھ ایسی احادیث موجود ہیں جن میں حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کے اسمائے گرامی کا تذکرہ ہے ۔ان احادیث میں شہزادی کے جن اسماء کا ذکر ہے۔ان اسماء میں اسباب و مناسبات ہیں ، جن کی بنا پر خاتون […]

ہم امام زمان (عج) کو کیسے راضی رکھ سکتے ہیں ؟

ہم امام زمان (عج) کو کیسے راضی رکھ سکتے ہیں ؟ جواب  :   اگر امام زمان عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف کی رضایت حاصل کرنا چاہتے ہیں تو اللہ کی رضایت کو حاصل کرنے کی کوشش کرئے ۔ خلاصہ کلام : امام مہدی علیہ السلام کو راضی کرنے کا بہترین کام یہ ہے کہ جن چیزوں کو اللہ نے […]

تفسیر قرآن کی ضرورت

فہرست مطالب خلاصہ. 3 تفسیر کی اهمیت.. 4 مقدمه: 4 مفھوم شناسی. 4 تفسیر کی لغوی اور اصطلاحی تعریف: 4 لغوی تعریف: 4 اصطلاحی تعریف.. 5 قرآن کی لغوی تعریف: 7 قرآن کی جامعیت.. 8 تفسیر کی اہمیت.. 10 ۔تفسیر کی اہمیت قران کی نگاہ میں: 10 ۔تفسیر کی اہمیت بلحاظ فریضہ رسول. 11 ۔تفسیر […]

جناب سیدہ سلام اللہ علیہاکا خطبہ فدک کاترجمہ

جناب سیدہ کا خطبہ فدک کاترجمہ   روایت ہے جب ابو بکر، اور عمر نے فدک غصب کر لینے کا فیصلہ کیا، اور یہ خبر جناب زہرا کے پاس پہنچی، تو آپ نے برقعہ سر پر لیا اور اپنی رشتہ دار اور گھرمیں کام کرنے والی خواتین کے ہمراہ اس انداز میں مسجد نبوی کی […]