امام مہدی علیہ السلامکی زندگی کا مختصر تعارف

امام مہدی علیہ السلامکی زندگی کا مختصر تعارف آپ کا اسم گرامی محمد  اور آپ کے والد گرامی  امام  حسن عسکری علیہ السلام اور آپ کی والدہ  ماجدہ   جناب نرجس  سلام اللہ علیہا  ہیں جو  سوسن صیقل، حکیمہ اور اس کے علاوہ مختلف ناموں سے مشہور  ہیں۔ آپ کی ولادت 255 ھ میں سامراء میں […]

عقیدہ مھدویت تمام اسلامی فرقوں کا مشترکہ عقیدہ ہے

امام مھدی علیہ السلام ،رسول اللہ صلی علیہ و آلہ وسلم کے بارہویں باجانشین https://valiasr-aj.com/urdu/shownews.php?idnews=1911 علمائے اہل سنت کے اعتراف کے مطابق حضرت مہدی (ع)، خلفائے اثنا عشر اور نسل رسول خدا (ص) میں سے ہیں، مسلم اور دوسروں نے اس روایت کو نقل کیا ہے: حدثنا قُتَيْبَةُ بن سَعِيدٍ وأبو بَكْرِ بن أبي شَيْبَةَ قالا حدثنا حَاتِمٌ وهو […]

اصحاب امام زمان عج کس زمانے سے تعلق  رکھتے ہیں؟

اصحاب امام زمان عج کس زمانے سے تعلق  رکھتے ہیں؟   جواب:https://saqlainfoundation.org/urdu/1251-2/ امام زمان عجل اللہ فرجہ الشریف کے ۳۱۳ ساتھیوں میں سب کے سب عصر ظہور سے ہونگے یا اس سے پہلےو الے زمانے سے بھی موجود ہونگے؟ امام عج کے ان ۳۱۳ ساتھیوں میں ایسے بھی ہیں جوعصر ظہور میں موجود ہونگے۔بعض روایات […]

مھدی موعود (عج) کا عقیدہ تمام مذاھب اسلامی۔

مھدی موعود (عج) کا عقیدہ تمام مذاھب اسلامی کے نزدیک مسلم ہے۔ اس عقیدے کی بنیاد پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے منقول متواتر احادیث ہیں جن کے مطابق قیامت سے پھلے پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے خاندان سے ایک فرد قیام کرے گاو جو آپ کا ھم نام ھوگا […]

اسمائے فاطمہ سلام اللہ علیھا کے اسرار و اثرات

اسمائے فاطمہ سلام اللہ علیھا کے اسرار و اثرات اسلامی مصادر میں کثرت کے ساتھ ایسی احادیث موجود ہیں جن میں حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کے اسمائے گرامی کا تذکرہ ہے ۔ان احادیث میں شہزادی کے جن اسماء کا ذکر ہے۔ان اسماء میں اسباب و مناسبات ہیں ، جن کی بنا پر خاتون […]

اہل سنت کی معتبر کتب میں حضرت زہرا (س) کے فضائل کے بارے میں 40 احادیث

-اہل سنت کی معتبر کتب میں حضرت زہرا (س) کے فضائل کے بارے میں 40 احادیث  قال رسول اللّه (ص(: إذا كانَ يَوْمُ القيامَةِ نادي مُنادٍ: يا أَهْلَ الجَمْعِ غُضُّوا أَبْصارَكُمْ حَتي تَمُرَّ فاطِمَة۔ رسول خدا نے فرمایا ہے کہ: روز قیامت ایک منادی نداء دے گا کہ: اے اہل قیامت اپنی آنکھوں کو بند […]

اقوال حضرت فاطمہ زہرا (س)

اقوال حضرت فاطمہ زہرا (س) عبادت میں خلوص کے فوائد  قالت فاطمة الزهراء سلام الله عليها: من أصعد إلی الله خالص عبادته، أہبط الله عزوجل إلیه أفضل مصلحته. فرمایا: جو شخص اپنی خالص عبادت خداوند متعال کی بارگاہ میں پیش کرتا ہے (اور صرف اس کی رضا کے لئے عمل کرتا ہے﴾ خدا بھی اپنی […]

جناب سیدہ کا خطبہ فدک کاترجمہ

جناب سیدہ کا خطبہ فدک کاترجمہ   روایت ہے جب ابو بکر، اور عمر نے فدک غصب کر لینے کا فیصلہ کیا، اور یہ خبر جناب زہرا کے پاس پہنچی، تو آپ نے برقعہ سر پر لیا اور اپنی رشتہ دار اور گھرمیں کام کرنے والی خواتین کے ہمراہ اس انداز میں مسجد نبوی کی […]

حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا امھات المومنین اور اصحاب کے کلام میں

حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا امھات المومنین اور اصحاب کے کلام میں:   (1) “عن عائشۃ ام المومنین رضی اللہ عنھا انھا قالت مارایت احداً کان اشبہ کلاماً و حدیثاً برسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ من فاطمۃ وکانت اذا دخلت علیہ قام الیھا فقبلھا ورحب بھا واخذ بیدھا فاجلسھا فی مجلسہ وکانت ھی […]

شہادت حضرت فاطمہ زہرا (س) ایک انكار ناپذیر حقیقت

شہادت حضرت فاطمہ زہرا (س) ایک انكار ناپذیر حقیقت شہادت حضرت فاطمہ زہرا (س) کے بارے میں شیعہ اور اہل سنت کی تاریخ اور حدیث کی کتب روایات سے بھری پڑی ہیں۔ بعض جو حدیث اور تاریخ سے آگاہی نہیں رکھتے انھوں نے اپنی لاعلمی کی وجہ سے اس یقینی واقعے کے بارے میں تردید […]