اعتقادی ایات

ایات اعتقادی اندھی تقلید کی مذمت وَإِذَا قِيلَ لَهُمُ اتَّبِعُوا مَا أَنْزَلَ اللَّهُ قَالُوا بَلْ نَتَّبِعُ مَا أَلْفَيْنَا عَلَيْهِ آَبَاءَنَا أَوَلَوْ كَانَ آَبَاؤُهُمْ لَا يَعْقِلُونَ شَيْئًا وَلَا يَهْتَدُونَ[1] اور جب ان سے کہا جاتا ہے کہ اللہ کے نازل کردہ احکام کی پیروی کرو تو وہ جواب دیتے ہیںکہ ہم تو اس طریقے کی پیروی […]

کیا امام زمان (عج) کے غائب ہونے کے بارے میں صحیح (معتبر) شیعہ روایات میں کوئی پیشن گوئی کی گئی ہے ؟

 سؤال: وہ روایات جو حضرت مہدی (عج) کی غیبت کے بارے میں ہیں، ان روایات میں حضرت کے لیے دو غیبت (صغری و کبری) بیان کی گئی ہیں۔ سوال یہ ہے کہ غیبت کے بارے میں یہ روایات صحیح (معتبر) ہیں یا صحیح نہیں ہیں ؟ جواب: علمی تحقیق کے مطابق امام زمان (عج) کی غیبت کے […]

کیا امام زمان (عج) کے وجود کو صرف قرآن سے ثابت کیا جا سکتا ہے ؟

کیا امام زمان (عج) کے وجود کو صرف قرآن سے ثابت کیا جا سکتا ہے ؟ جواب:   اگر آپکی مراد صرف قرآن سے یہ ہے کہ ہمیں قرآن کو سمجھنے کے لیے، روایات کی ضرورت نہیں ہے تو یہ بات خود قرآن کے خلاف ہے، کیونکہ قرآن میں خداوند نے فرمایا ہے: وَأَنْزَلْنَا إِلَيْكَ الذِّكْرَ […]

کیا قرآن کریم کی آیت « بقيۃ الله خير لكم ان كنتم مؤمنين » امام زمان (عج) کے بارے میں نازل ہوئی ہے ؟

کیا قرآن کریم کی آیت « بقيۃ الله خير لكم ان كنتم مؤمنين » امام زمان (عج) کے بارے میں نازل ہوئی ہے ؟ جواب قرآن کریم میں بہت سی آیات ایسی ہیں کہ جن کا موضوع و مفہوم گذشتہ انبیاء کے زمانے میں تھا، لیکن ان آیات کا مصداق رسول خدا (ص) کے زمانے […]

امام مہدی علیہ السلام کے غائب ہونے کی دلیل اور وجہ کیا ہے ؟

امام مہدی علیہ السلام کے غائب ہونے کی دلیل اور وجہ کیا ہے ؟  امام جواب دیتے ہیں : امام زمان صلوات الله علیه کا غائب ہونا اسرار الهی میں سے ایک ہے۔ لوگوں کو اس کی اصلی علت اور حکمت کا علم نہیں ہے ،جیساکہ اس سلسلے میں متعدد روایات نقل ہوئی ہیں۔  ؛ شیخ صدوق نے  علل […]

کیا امام زمان علیہ السلام سے ملاقات کا ادعا کرنے والا کاذب ہے؟

سوال  :  امام زمان علیہ السلام سے منسوب فرمان «فمن ادعي المشاهدة … فهو كذاب مفتر» کے پیش نظر جو لوگ امام زمان علیہ السلام سے ملاقات کا ادعا کرتے ہیں ان کا کیاحکم ہے اور کیسے یہ ادعا قابل قبول ہے ؟   جواب : دو قسم کی ملاقاتیں ہیں ؛ صحیح اور معتبر ملاقات  غیر صحیح اور غیر […]

ہم امام زمان (عج) کو کیسے راضی رکھ سکتے ہیں ؟

ہم امام زمان (عج) کو کیسے راضی رکھ سکتے ہیں ؟ جواب  :   اگر امام زمان عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف کی رضایت حاصل کرنا چاہتے ہیں تو اللہ کی رضایت کو حاصل کرنے کی کوشش کرئے ۔ خلاصہ کلام : امام مہدی علیہ السلام کو راضی کرنے کا بہترین کام یہ ہے کہ جن چیزوں کو اللہ نے […]

حضرت محمدصلى‌الله‌عليه‌وآله‌وسلم پر صلوات پڑھتے وقت کیوں آل کا اضافہ کرتے ہیں

  حضرت محمدصلى‌الله‌عليه‌وآله‌وسلم پر صلوات پڑھتے وقت کیوں آل کا اضافہ کرتے ہیں اور: اللّھم صل علی محمد و آل محمد کہتے ہیں ؟ جواب: یہ ایک مسلم اور قطعی بات ہے کہ خود پیغمبراکرمصلى‌الله‌عليه‌وآله‌وسلم نے مسلمانوں کو درود پڑھنے کا یہ طریقہ سکھایا ہے جس وقت یہ آیۂ شریفہ: (إِنَّ ﷲ وَمَلَائِکَتَهُ یُصَلُّونَ عَلَی النَّبِّىِِ یٰاَیُّهَا […]

تقیہ اور نفاق کا فرق

تقیہ اور نفاق کا فرق: نفاق بالکل تقیہ کے مقابلے میں ہے_ منافق وہ ہوتا ہے جو باطن میں اسلامی قوانین پر عقیدہ نہ رکھتا ہو یا انکے بارے میں شک رکھتا ہو لیکن مسلمانوں کے در میان اسلام کا اظہار کر تا ہو_ جس تقیہ کے ہم قائل ہیں وہ یہ ہے کہ انسان […]

غیبت کے زمانے حکومت اسلامی کی ضرورت

غیبت کے زمانے حکومت اسلامی کی ضرورت اور منصب ولایت فقیہ   اس بحث میں داخل ہونے سے پہلے ضروری ہے کہ ہم اپنے مسلم عقائد میں سے کچھ چیزیں اس بحث کے مقدمے کے طور پر بیان کریں ۱۔ ہم اللہ تعالی کی خالقیت، رسول خدا ص کی رسالت، قرآن اور سنّت کے حق […]