امام مہدی علیہ السلامکی زندگی کا مختصر تعارف
امام مہدی علیہ السلامکی زندگی کا مختصر تعارف آپ کا اسم گرامی محمد اور آپ کے والد گرامی امام حسن عسکری علیہ السلام اور آپ کی والدہ ماجدہ جناب نرجس سلام اللہ علیہا ہیں جو سوسن صیقل، حکیمہ اور اس کے علاوہ مختلف ناموں سے مشہور ہیں۔ آپ کی ولادت 255 ھ میں سامراء میں […]