قرآنی اعجازِبیانی کے چند تراشے
قرآنی اعجازِبیانی کے چند تراشے قرآنِ کریم معجزہ ہے جو آخری نبی محمد عربی … پر جستہ جستہ ۲۳ سالوں میں نازل ہوا، معجزہ کی شان ہی یہ ہوتی ہے کہ انسانی بس اور قدرت سے باہر ہو، لہٰذا قرآن کی مثیل ونظیر بھی انسانی قدرت وطاقت سے ماوراء ہے۔ نیز یہ ایسا معجزہ ہے جو […]