حضرت زھراؑ پیغمبر اکرمﷺ کی نگاہ میں قسط سوم
روایات اھل تشیع و اھل سنت میں زھرا کا مقام پیحمبر کے نزدیک 1۔ ما کانَ اَحدٌ من الرِّجالِ احب الی رَسولِ اللہ من علیِّ و لا من النِساءِ اَحبّ الیہ مِن فاطمہ (8) علی ابن ابی طالب کے علاوہ کوئی مرد اور فاطمہ زھرا کے علاوہ کوئی عورت پیغمبر کے نزدیک مبوب تر نہین […]