شیعہ مردہ انسان پر کیوں روتے ہیں ؟ 

شیعہ مردہ انسان پر کیوں روتے ہیں ؟      جواب: اوّلا:مردہ انسان پر رونا انسان کی فطرت کا تقا ضا ہے کیونکہ محبت اور عشق جب کسی سے ہو اور وہ ہمیشہ کے لیے جدا ہو جا ئے توانسان کا رونا فطری چیز ہے ۔ ثانیا:اسلامی تاریخ کامطالعہ کر نے سے بھی معلوم ہوتا ہے […]

کیا امام زمان (عج) کے غائب ہونے کے بارے میں صحیح (معتبر) شیعہ روایات میں کوئی پیشن گوئی کی گئی ہے ؟

 سؤال: وہ روایات جو حضرت مہدی (عج) کی غیبت کے بارے میں ہیں، ان روایات میں حضرت کے لیے دو غیبت (صغری و کبری) بیان کی گئی ہیں۔ سوال یہ ہے کہ غیبت کے بارے میں یہ روایات صحیح (معتبر) ہیں یا صحیح نہیں ہیں ؟ جواب: علمی تحقیق کے مطابق امام زمان (عج) کی غیبت کے […]

ولادت امام علی (ع) در کعبہ اور مولانا اسحاق کا رد

ولادت امام علی (ع) در کعبہ اور مولانا اسحاق کا رد  یہ مسلمہ امر ہے کہ خانہ کعبہ کی افضلیت بیت المقدس سے زیادہ ہے . خانہ کعبہ کے فضائل کی احادیث سے کتب اسلام جھلک رہی ہیں اس کی ذرا سی بے حرمتی سے ابرہہ اپنی افواج سمیت برباد ہوگیا. تمام قرائن و شواھد […]

دین اور سیاست میں جدائی کے کیا اسباب ہو سکتے ہیں

دین اور سیاست میں جدائی کے کیا اسباب ہو سکتے ہیں ؟    : جواب:      تین گروہ ،دین اور سیاست میں جدائی کا سبب بن سکتے ہیں ۱۔پہلا گروہ: یہ وہ لوگ ہیں جن کے نزدیک دین کا تصور یہ ہے کہ دین قلبی اعتقادات، سلوک و اخلاق اور چند رسومات کے سوا کچھ نہیں […]

انسان کی شناخت امام خمینیؒ کی نظر میں

انسان کی شناخت امام خمینیؒ کی نظر میں انسان کی تخلیقی پیچیدگیوں کی کو مدنظر رکھتے ہوئے امام خمینیؒ کی نظر میں انسان کی شناخت اور پہچان ایک دشوار اور مشکل کام ہے، امام خمینیؒ کی نظر میں انسان کی معرفت لطف پروردگار،انبیاءؑ اور اولیاء الہی کی تعلیمات کے بغیر … تدوین و تالیف: محمد […]

جشن مولود کعبہ ع اور ہماری ذمہ داری

جشن مولود کعبہ ع اور ہماری ذمہ داری بقلم: سید نجیب الحسن زیدی عنقریب ہم سب امیر المومنین امام علی علیہ السلام کی ولادت با سعادت منانے کے لئیے آمادہ ہیں ،۱۳ رجب کی تاریخ ایک بڑی تاریخ ہے اس دن تاریخ کے اس عظیم المرتبت انسان کی ولادت ہوئی ہے جس کی تعلیمات سے […]

امام غایب کے فایدے

امام غایب کے فایدے غیبت امام کے معنی عدم ظهور ہے نہ عدم حضور۔ امام ظاہر ہو یا غائب آپ کے وجود سے ہم بہرہ مند ہورہے ہیں۔ ہم یہاں پر چند فواید کی طرف اجمالی طور پر اشارہ کرتے ہیں۔ 1۔وجود رهبر موجب بقای مکتب تجربہ نے ثابت کردیا ہے کہ امام کے وجود […]

امام ہادی (ع) کے دور میں سیاسی اور اجتماعی حالات:

امام ہادی (ع) کے دور میں سیاسی اور اجتماعی حالات: عباسی خلافت کا دور چند خصوصیات کی بناء پر دوسرے ادوار سے مختلف تھا، لہذا بطور اختصار ان خصوصیات کو بیان کیا جا رہا ہے: ۔ خلافت کی عظمت اور اس کا زوال   خواہ اموی خلافت کا دور ہو یا عباسی کا ، خلافت ایک […]

کیا ابوبكر نے حضرت زهرا (سلام الله عليها) کا جنازہ پڑھایا ؟

کیا ابوبكر نے حضرت زهرا (سلام الله عليها) کا جنازہ پڑھایا ؟ سؤال کی وضاحت : اھل سنت کی کتابوں میں ایسی روایتیں نقل ہوئی ہیں کہ جن کے مطابق جناب ابوبکر نے حضرت زهرا (سلام الله عليها) کا جنازہ پڑھایا ہے . کیا یہ روایتیں صحیح ہیں ؟ میں چاہتا ہوں آپ ان روایات کی تحقیق […]

مھدی موعود (عج) کا عقیدہ تمام مذاھب اسلامی۔

مھدی موعود (عج) کا عقیدہ تمام مذاھب اسلامی کے نزدیک مسلم ہے۔ اس عقیدے کی بنیاد پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے منقول متواتر احادیث ہیں جن کے مطابق قیامت سے پھلے پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے خاندان سے ایک فرد قیام کرے گاو جو آپ کا ھم نام ھوگا […]