مولا علی علیہ السلام کی خانہ کعبہ میں ولادت پر شیعہ علماء کی نگاہ میں

مولا علی علیہ السلام کی خانہ کعبہ میں ولادت پر شیعہ علماء کی نگاہ میں   مولای متقیان، امیرالمؤمنن، حضرت علی بن أبی طالب صلوات الله و سلامه علیهما ۱۳  رجب ، ۳۰  عام الفیل کو خانه کعبه میں پیدا ہوئے. کعبہ میں آپ کی ولادت کی بحث فریقین کے نذدیک ایک مسلم اور واضح مسئلہ ہے، جیساکہ فریقین […]

جشن مولود کعبہ ع اور ہماری ذمہ داری

جشن مولود کعبہ ع اور ہماری ذمہ داری بقلم: سید نجیب الحسن زیدی عنقریب ہم سب امیر المومنین امام علی علیہ السلام کی ولادت با سعادت منانے کے لئیے آمادہ ہیں ،۱۳ رجب کی تاریخ ایک بڑی تاریخ ہے اس دن تاریخ کے اس عظیم المرتبت انسان کی ولادت ہوئی ہے جس کی تعلیمات سے […]

ولادت امام علی (ع) در کعبہ اور مولانا اسحاق کا رد

ولادت امام علی (ع) در کعبہ اور مولانا اسحاق کا رد  یہ مسلمہ امر ہے کہ خانہ کعبہ کی افضلیت بیت المقدس سے زیادہ ہے . خانہ کعبہ کے فضائل کی احادیث سے کتب اسلام جھلک رہی ہیں اس کی ذرا سی بے حرمتی سے ابرہہ اپنی افواج سمیت برباد ہوگیا. تمام قرائن و شواھد […]

امام ہادیؑ کا غالیوں سے مقابلہ

امام ہادیؑ کا غالیوں سے مقابلہ امام ہادیؑ باقی آئمۂ ھدی علیہم السلام کی روش جاری رکھتے ہوئے غالیوں کے خلاف میدان میں اترے کیونکہ آپؑ کے اصحاب کے نام سے  بھی بعض غالی شامل تھے.ان میں سے چند ایک کے نام یہ ہیں۔ علی بن حسکہ: یہ قاسم شعرانی یقطینی کا استاد تھا اوریہ دونوں غالیوں کے بزرگوں […]

امام ہادی علیہ السلام کی شخصیت علماء اہل سنت کی نظر میں

امام ہادی علیہ السلام کی شخصیت علماء اہل سنت کی نظر میں ابن خلکان (متوفی 681 ہجری ): ذہبيی(متوفی 748 ہجری): صفدی (متوفی 764 ہجری): يافعی (متوفی 768 ہجری): ابن کثير (متوفی 774 ہجری): ابن صباغ (متوفی 855 ہجری): ابن حجر ہيثمی (متوفی 973 ہجری): قرمانی (متوفی 1019 ہجری): شبراوی(متوفی 1171 ہجری): زرکلی(متوفی 1396 ہجری): […]

امام ہادی (ع) کے دور میں سیاسی اور اجتماعی حالات:

امام ہادی (ع) کے دور میں سیاسی اور اجتماعی حالات: عباسی خلافت کا دور چند خصوصیات کی بناء پر دوسرے ادوار سے مختلف تھا، لہذا بطور اختصار ان خصوصیات کو بیان کیا جا رہا ہے: ۔ خلافت کی عظمت اور اس کا زوال   خواہ اموی خلافت کا دور ہو یا عباسی کا ، خلافت ایک […]

انسان کی شناخت امام خمینیؒ کی نظر میں

انسان کی شناخت امام خمینیؒ کی نظر میں انسان کی تخلیقی پیچیدگیوں کی کو مدنظر رکھتے ہوئے امام خمینیؒ کی نظر میں انسان کی شناخت اور پہچان ایک دشوار اور مشکل کام ہے، امام خمینیؒ کی نظر میں انسان کی معرفت لطف پروردگار،انبیاءؑ اور اولیاء الہی کی تعلیمات کے بغیر … تدوین و تالیف: محمد […]

کیا امام زمان (عج) کے غائب ہونے کے بارے میں صحیح (معتبر) شیعہ روایات میں کوئی پیشن گوئی کی گئی ہے ؟

 سؤال: وہ روایات جو حضرت مہدی (عج) کی غیبت کے بارے میں ہیں، ان روایات میں حضرت کے لیے دو غیبت (صغری و کبری) بیان کی گئی ہیں۔ سوال یہ ہے کہ غیبت کے بارے میں یہ روایات صحیح (معتبر) ہیں یا صحیح نہیں ہیں ؟ جواب: علمی تحقیق کے مطابق امام زمان (عج) کی غیبت کے […]

کیا امام زمان (عج) کے وجود کو صرف قرآن سے ثابت کیا جا سکتا ہے ؟

کیا امام زمان (عج) کے وجود کو صرف قرآن سے ثابت کیا جا سکتا ہے ؟ جواب:   اگر آپکی مراد صرف قرآن سے یہ ہے کہ ہمیں قرآن کو سمجھنے کے لیے، روایات کی ضرورت نہیں ہے تو یہ بات خود قرآن کے خلاف ہے، کیونکہ قرآن میں خداوند نے فرمایا ہے: وَأَنْزَلْنَا إِلَيْكَ الذِّكْرَ […]

کیا قرآن کریم کی آیت « بقيۃ الله خير لكم ان كنتم مؤمنين » امام زمان (عج) کے بارے میں نازل ہوئی ہے ؟

کیا قرآن کریم کی آیت « بقيۃ الله خير لكم ان كنتم مؤمنين » امام زمان (عج) کے بارے میں نازل ہوئی ہے ؟ جواب قرآن کریم میں بہت سی آیات ایسی ہیں کہ جن کا موضوع و مفہوم گذشتہ انبیاء کے زمانے میں تھا، لیکن ان آیات کا مصداق رسول خدا (ص) کے زمانے […]