تفسیر کا مفہوم اور ضرورت و اہمیت

 تفسیر کا مفہوم اور ضرورت و اہمیت   اسلامی علوم و فنون میں تفسیر قرآن یا قرآن کے معنی و مفہوم سے واقفیت اور اللہ تعالیٰ کی مراد اور منشا کی تفہیم سب سے پہلا علم ہے۔ علم تفسیرہمیشہ مسلمان اہل علم کا اہم موضوع رہا ہے۔ اس فن میں مسلمانوں نے ہر دور میں […]