مختلف

9 Videos

اعتکاف کے احکام

اعتکاف کے احکام مسئلہ (۱۷۱۹)اعتکاف مستحب عبادتوں میں ہے جو نذر عہد اور قسم وغیرہ کی بناء پر واجب ہوجاتا ہے اور شرعاً یہ اعتکاف یہ ہے کہ کوئی شخص قصد قربت کی نیت سے مسجد میں ٹھہرے اور احتیاط مستحب یہ ہے کہ عبادت کےاعمال جیسے نماز اور دعا کے انجام دینے کی نیت […]

اسم اعظم کیا ہے؟

۔ اسم اعظم کیا ہے؟ اسم اعظم کے سلسلہ میں مختلف روایات بیان کی گئی ہیں جن سے یہ نتیجہ نکلتا ہے کہ جو شخص بھی اسم اعظم سے باخبر ہوجائے تو نہ صرف یہ کہ اس کی دعا قبول ہوجاتی ہے بلکہ وہ شخص اس اسم اعظم کے ذریعہ اس دنیا کی بہت سی […]

دعا کرتے وقت آسمان کی طرف ہاتھ کیوں بلند کرتے ہیں؟

دعا کرتے وقت آسمان کی طرف ہاتھ کیوں بلند کرتے ہیں؟ اکثر اوقات عوام الناس کے ذہن میں یہ سوال پیدا ہوتا ہے کہ جب خداوندعالم کے لئے کوئی (خاص) محل و مکان نہیں ہے تو پھر دعا کرتے وقت آسمان کی طرف ہاتھ کیوں اٹھاتے ہیں؟ کیوں آسمان کی طرف آنکھیں متوجہ کی جاتی […]

شہد کی مکھی، ماہر ترین اور منظم ترین معماروں میں سے ہے

شہد کی مکھی شہد کی مکھی، ماہر ترین اور منظم ترین معماروں میں سے ہے ۔ شہد کی مکھی اجتماعی زندگی (colonial life) گزارتی ہے۔ دھرتی پر مفید ترین غذا بنانے کی ذمہ داری بھی شہد کی مکھی کی ہی ہے۔  شہد کی مکھی کے چھتے کے تمام سوراخ کی شکل مسدس (hexagone)ہوتی ہے۔ کیا […]

نظام شمسی

نظام شمسی ہمارا نظام شمسی نظام شمسی سورج اور ان تمام اجرام فلکی کے مجموعے کو کہتے ہیں جو براہ راست یا بالواسطہ طور پر سورج کی ثقلی گرفت میں ہیں۔ اس میں 8 سیارے، ان کے 162 معلوم چاند، 3 شناخت شدہ بونے سیارے(بشمول پلوٹو)، ان کے 4 معلوم چاند اور کروڑوں دوسرے چھوٹے اجرام فلکی شامل ہیں۔ اس آخری […]

ماہ مبارک رجب میں ہر نماز کے بعد پڑھنے کی دعا

مبارک رجب میں ہر نماز کے بعد پڑھنے کی دعا ’’یا مَنْ اَرْجُوهُ لِکُلِّ خَیْرٍ وَآمَنُ سَخَطَهُ عِنْدَ کُلِّ شَرٍّ یا مَنْ یُعْطِى الْکَثیر بِالْقَلیلِ یامَنْ یُعْطى مَنْ سَئَلَهُ یا مَنْ یُعْطى مَنْ لَمْ یَسْئَلْهُ وَمَنْ لَمْ یَعْرِفْهُ تَحَنُّناً مِنْهُ وَرَحْمَةً اَعْطِنى بِمَسْئَلَتى اِیّاکَ جَمیعَ خَیْرِ الدُّنْیا وَجَمیعَ خَیْرِ الاْخِرَةِ وَاصْرِفْ عَنّى بِمَسْئَلَتى اِیّاکَ جَمیعَ […]

امام خمینی (رح) نے دین کو اجتماعی مسائل و انسانی معاشرہ کا محور بنایا

امام خمینی (رح) نے دین کو اجتماعی مسائل و انسانی معاشرہ کا محور بنایا،* *مولانا فدا علی حلیمی* حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، مجمع طلاب شگر مقیم قم کے شعبۂ تحقیق کے تحت عشرۂ فجر انقلابِ اسلامی کی مناسبت سے ایک نشست کا اہتمام کیا گیا، جس میں اہل علم و قلم کی […]

اعتکاف کی اہمیت و فوائد

  اعتکاف کی اہمیت و فوائد     اعتکاف کی تعریف اور احکام- اعتکاف اسلام میں ایک مستحب عبادت کی طرح ہے جسکے معانی یہ ہیں کہ عبادت کی غرض سے ایک معینہ مدت (کم از کم 3 دن) کیلئے مسجد میں ٹھہر نا۔ روزہ رکھنا ،مسجد میں ٹھہرنا اور ہمہ وقت ذکرِ الٰہی میں […]

اِعْتِکاف انسان ساز عمل

اِعْتِکاف: اِعْتِکاف اسلام میں ایک مستحب عبادت ہے جس کے معنی ایک معینہ مدت (کم از کم 3 دن) کیلئے روزے کے ساتھ مسجد میں ٹھہرنے کے ہیں۔ اعتکاف کرنے والے کو “معتکف” کہا جاتا ہے۔ اعتکاف کے لئے شریعت میں کوئی خاص وقت معین نہیں لیکن احادیث کے مطابق اس کا بہترین وقت ماہ مبارک رمضان کا آخری عشرہ ہے۔ اعتکاف کے لئے مسجد میں ٹھہرنے اور […]