کیا امام زمان (عج) کے غائب ہونے کے بارے میں صحیح (معتبر) شیعہ روایات میں کوئی پیشن گوئی کی گئی ہے ؟
سؤال: وہ روایات جو حضرت مہدی (عج) کی غیبت کے بارے میں ہیں، ان روایات میں حضرت کے لیے دو غیبت (صغری و کبری) بیان کی گئی ہیں۔ سوال یہ ہے کہ غیبت کے بارے میں یہ روایات صحیح (معتبر) ہیں یا صحیح نہیں ہیں ؟ جواب: علمی تحقیق کے مطابق امام زمان (عج) کی غیبت کے […]