فاطمہ شناسی17 Videos

شہادت حضرت فاطمہ زہرا (س) ایک انكار ناپذیر حقیقت

شہادت حضرت فاطمہ زہرا (س) ایک انكار ناپذیر حقیقت شہادت حضرت فاطمہ زہرا (س) کے بارے میں شیعہ اور اہل سنت کی تاریخ اور حدیث کی کتب روایات سے بھری پڑی ہیں۔ بعض جو حدیث اور تاریخ سے آگاہی نہیں رکھتے انھوں نے اپنی لاعلمی کی وجہ سے اس یقینی واقعے کے بارے میں تردید […]

حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا امھات المومنین اور اصحاب کے کلام میں

حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا امھات المومنین اور اصحاب کے کلام میں:   (1) “عن عائشۃ ام المومنین رضی اللہ عنھا انھا قالت مارایت احداً کان اشبہ کلاماً و حدیثاً برسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ من فاطمۃ وکانت اذا دخلت علیہ قام الیھا فقبلھا ورحب بھا واخذ بیدھا فاجلسھا فی مجلسہ وکانت ھی […]

جناب سیدہ کا خطبہ فدک کاترجمہ

جناب سیدہ کا خطبہ فدک کاترجمہ   روایت ہے جب ابو بکر، اور عمر نے فدک غصب کر لینے کا فیصلہ کیا، اور یہ خبر جناب زہرا کے پاس پہنچی، تو آپ نے برقعہ سر پر لیا اور اپنی رشتہ دار اور گھرمیں کام کرنے والی خواتین کے ہمراہ اس انداز میں مسجد نبوی کی […]

کیا ابوبكر نے حضرت زهرا (سلام الله عليها) کا جنازہ پڑھایا ؟

کیا ابوبكر نے حضرت زهرا (سلام الله عليها) کا جنازہ پڑھایا ؟ سؤال کی وضاحت : اھل سنت کی کتابوں میں ایسی روایتیں نقل ہوئی ہیں کہ جن کے مطابق جناب ابوبکر نے حضرت زهرا (سلام الله عليها) کا جنازہ پڑھایا ہے . کیا یہ روایتیں صحیح ہیں ؟ میں چاہتا ہوں آپ ان روایات کی تحقیق […]

اقوال حضرت فاطمہ زہرا (س)

اقوال حضرت فاطمہ زہرا (س) عبادت میں خلوص کے فوائد  قالت فاطمة الزهراء سلام الله عليها: من أصعد إلی الله خالص عبادته، أہبط الله عزوجل إلیه أفضل مصلحته. فرمایا: جو شخص اپنی خالص عبادت خداوند متعال کی بارگاہ میں پیش کرتا ہے (اور صرف اس کی رضا کے لئے عمل کرتا ہے﴾ خدا بھی اپنی […]

حضرت زهرا (سلام الله علیها) کیوں رات کو دفن ہوئی ؟

حضرت زهرا (سلام الله علیها) کیوں رات کو دفن ہوئی ؟  کہتے ہیں : جناب فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کو  رات کی تاریکی میں دفن کرنے کا مقصد وہ وصیت تھا جو آپ نے ابوبکر کی زوجہ اسماء بنت عمیس  سے کی تھی آپ کو یہ گوارا نہیں تھا کہ کوئی نامحرم  آپ کی لاش کو دیکھے۔ […]

اہل سنت کی معتبر کتب میں حضرت زہرا (س) کے فضائل کے بارے میں 40 احادیث

-اہل سنت کی معتبر کتب میں حضرت زہرا (س) کے فضائل کے بارے میں 40 احادیث  قال رسول اللّه (ص(: إذا كانَ يَوْمُ القيامَةِ نادي مُنادٍ: يا أَهْلَ الجَمْعِ غُضُّوا أَبْصارَكُمْ حَتي تَمُرَّ فاطِمَة۔ رسول خدا نے فرمایا ہے کہ: روز قیامت ایک منادی نداء دے گا کہ: اے اہل قیامت اپنی آنکھوں کو بند […]