فاطمہ شناسی17 Videos

حضرت زھراؑ پیغمبر اکرمﷺ کی نگاہ میں

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم مقالہ کا عنوان: حضرت زھراؑ پیغمبر اکرمﷺ کی نگاہ میں کوشش و تریب دھندہ                    محمد حسن غدیری مقدّمہ؛ قال رسول اللہ ؐ : فاطمۃ بضعۃ منّی و ھی نورُ عینی و ثمرۃ فؤادی و روحی الّتی بین جنبیی وھی الحوراہ الاِنسیہ (1) رسول اکرم ؐ نے فرمایا: فاطمہ میرا ٹکڑا […]

حضرت زھراؑ پیغمبر اکرمﷺ کی نگاہ میں قسط دو

وجہ محبت زھرا ؑ پیغمبرؐ کا زھرا ؑ سے زیادہ محبت اور اظہار محبت کی وجہ خدا اور اس کے رسول ؐ کے پاس موجود زھرا کی  مقام و منزلت کو دنیا کو بتانا تھا اوع اس بناء پر پیغمبر ؐ نے مختلف مقام و موقعیت پر زھرا ؑ کے ساتھ اپنی محبت کا اظھار […]

حضرت زھراؑ پیغمبر اکرمﷺ کی نگاہ میں قسط سوم

روایات اھل تشیع و اھل سنت میں زھرا کا مقام پیحمبر کے نزدیک 1۔ ما کانَ اَحدٌ من الرِّجالِ احب الی رَسولِ اللہ  من علیِّ و لا من النِساءِ اَحبّ الیہ مِن فاطمہ (8) علی ابن ابی طالب کے علاوہ کوئی مرد اور فاطمہ زھرا کے علاوہ کوئی عورت پیغمبر کے نزدیک مبوب تر نہین […]

حضرت فاطمہ زہرا (سلام اللہ علیہا) کی سیرت کے بعض نمایاں پہلو

حضرت فاطمہ زہرا (سلام اللہ علیہا) کی سیرت کے بعض نمایاں پہلو   حضرت فاطمہ زہرا (علیہاالسلام)، پیغمبر اکرم (صلی اللہ علیہ و آلہ) اور حضرت خدیجة الکبری (سلام اللہ علیہا) کی بیٹی ہیں اور زہراء ، صدیقہ، طاہرہ، مبارکہ، زکیہ، راضیہ، محدثہ اور بتول آپ کے القاب ہیں۔ حضرت زہرا (سلام اللہ علیہا) کی […]

حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا امھات المومنین اور اصحاب کے کلام میں

حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا امھات المومنین اور اصحاب کے کلام میں:   (1) “عن عائشۃ ام المومنین رضی اللہ عنھا انھا قالت مارایت احداً کان اشبہ کلاماً و حدیثاً برسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ من فاطمۃ وکانت اذا دخلت علیہ قام الیھا فقبلھا ورحب بھا واخذ بیدھا فاجلسھا فی مجلسہ وکانت ھی […]

شہادت حضرت فاطمہ زہرا (س) ایک انكار ناپذیر حقیقت

شہادت حضرت فاطمہ زہرا (س) ایک انكار ناپذیر حقیقت شہادت حضرت فاطمہ زہرا (س) کے بارے میں شیعہ اور اہل سنت کی تاریخ اور حدیث کی کتب روایات سے بھری پڑی ہیں۔ بعض جو حدیث اور تاریخ سے آگاہی نہیں رکھتے انھوں نے اپنی لاعلمی کی وجہ سے اس یقینی واقعے کے بارے میں تردید […]

کیا ابوبكر نے حضرت زهرا (سلام الله عليها) کا جنازہ پڑھایا ؟

کیا ابوبكر نے حضرت زهرا (سلام الله عليها) کا جنازہ پڑھایا ؟ سؤال کی وضاحت : اھل سنت کی کتابوں میں ایسی روایتیں نقل ہوئی ہیں کہ جن کے مطابق جناب ابوبکر نے حضرت زهرا (سلام الله عليها) کا جنازہ پڑھایا ہے . کیا یہ روایتیں صحیح ہیں ؟ میں چاہتا ہوں آپ ان روایات کی تحقیق […]