دین شناسی13 Videos

اسلامی اورمغربی طرز زندگی کاتقابلی جائزہ قسط/5

اسلامی اور مغربی طرز زندگی کا تقابل: الهٰی ورلڈ ویو کے خدوخال: ہمارے اس کر ہ ارض میں سات ارب سے زیادہ انسان بستے ہیں۔ یہ سارے نوع انسان مختلف نظریات اور تہذیبیں رکھتے ہیں۔ اللہ نے انسان کو اشرف المخلوقات بنا کر زمین میں موجود دوسری جاندار چیزوں پر فوقیت دی اور انسان میں […]

(Worldview) جهان بيني اور اسکے اصول

(ورلڈ ویو) (Worldview) اور اس کے اصول [1]   مجموعة من المعتقدات والنظرات الكونيّة  المتناسقة حول الكون والانسان  بل وحول الوجود بصورة عامة   ورلڈ ویو : کائنات، انسان بلکه کلی طور پر وجود کے بارے میں هم آهنگ  عقاید اور آراء  کا مجموعه ہے۔ چنانچه امیر المومنین اس بار ے  فرماتے هین: خدا اس […]

پیغمبر خداؐ کی مکی زندگی

  ب پیغمبر خداؐ کی مکی زندگی مکی زندگی کے اہم واقعات 569 والد کی وفات 570 آپؐ کی ولادت 576 والدہ کی وفات 578 عبدالمطلب (جدامجد اور سرپرست) کی وفات 583 شام کا تجارتی سفر 595 حضرت خدیجہ کے ساتھ شادی 605 حضرت فاطمہ کی ولادت (بروایت اہل سنت) 610 بعثت اور آغاز نبوت […]

پیغمبر اعظم  ﷺکی سیرت طیبہ اور وحدت

پیغمبر اعظم  ﷺکی سیرت طیبہ اور وحدت آنحضرت  ۖکی سیرت طیبہ قرآنی تعلیمات کی روشنی میں تمام کلمہ گو مسلمانوں کے لئے اسوہ حسنہ اور واجب الاتباع ہے ہم ا ہل سنّت بھائیوں کے منابع سےپیغمبر اعظم  ﷺکی سیرت طیبہ اور وحدت   کے چند نمونے پیش کرتے ہیں تاکہ ہمیں یہ معلوم ہو جاے کہ […]

الحاد جدید کے مغربی اور مسلم معاشروں پر اثرات

الحاد جدید کے مغربی اور مسلم معاشروں پر اثرات باب اول: الحاد کی تعریف اللہ تعالیٰ نے جو آسمانی ہدایت اس دنیا کو عطا فرمائی وہ بنیادی طور پر تین عقائد پر مشتمل تھی: یعنی توحید،نبوت و رسالت اور آخرت۔ اس کا خلاصہ یہ ہے اس کائنات کو ایک خدا نے تخلیق کیا ہے۔ تخلیق […]

پیغمبر اعظم(ص) کی بعثت کے اہداف و مقاصد

پیغمبر اعظم(ص) کی بعثت کے اہداف و مقاصد   حوزہ نیوز ایجنسی l انسانی حقوق یا فرائض کا کوئی ضابطہ یا آئین موجود نہ تھا۔ اغواء، قتل و غارت اور اپنی لڑکیوں کو زندہ در گور کرنا معمول زندگی تھا۔ ذرا سی بات پر تلواریں نکل آتیں اور خون کی ندیاں بہا دی جاتیں۔ انسانیت […]

اسلامی اورمغربی طرز زندگی کاتقابلی جائزه/قسط1

بسم الله الرحمن الرحیم اسلامی اورمغربی طرز زندگی کاتقابلی جائزه غلام مصطفی حلیمی[1] خلاصہ: اس تحقیق میں  اسلام اورمغرب کے  طرز زندگی کا تقابلی تجزیہ اور تحلیل کرنے کی کوشش  کی ہے۔ انسان اپنی زندگی کا راستہ خوشی یا غمی کی سمت طے کرتا ہے۔ یہ وہ جگہ ہے جہاں طرز زندگی کا تصور ظاہر […]

بعثت رسول کیوں؟

بعثت رسول کیوں؟ غارِ حرا تھی منزلِ خلوت حضورؐ کی فتح مبین بن گئی ہجرت حضورؐ کی تکمیلِ کائنات ہے بعثت حضورؐ کی اور اُمّتوں میں خیر ہے امت حضورؐ کی تیغوں کے سائے میں بھی تبسم لبوں پہ تھا صلِ علیٰ یہ شان عزیمت حضور ؐ ک غارِ حرا تھی منزلِ خلوت حضورؐ کی […]

۔اسلام کا لغوی اور اصطلاحی  مفهوم:

۔اسلام کا لغوی اور اصطلاحی  مفهوم: لفظاسلام  کا مطلب ہے تسلیم و فرمانبرداری اور قرآن کی اصطلاح میں مسلم کا مطلب ہے خدا کے حکم کے آگے سر تسلیم خم کرنا اور کسی بھی قسم کی شرک سے دور  اور خالص توحید کو ماننا،  اسی لیے قرآن کریم نے حضرت ابراہیم (علیہ السلام) کوایک مسلمان […]

اسلامی اورمغربی طرز زندگی کاتقابلی جائزه

دوسرا حصہ اسلامی اور مغربی طرز زندگی میں “زندگی” کا تصور مغربی ثقافت اوراسلامی ثقافت کے درمیان شدید ٹکراؤ ہے۔مغربی نظام زندگی کہ جس کے سحر میں اسلامی معاشره کئی صدیوں سے گرفتار هے وہ ایک ناقص نظام زندگی ہے ۔ہمارے مفکرین نے ہمیں مغربی طرز زندگی سے اجتناب کرنے کی ہدایت فرمائی ہے اسلامی […]