بعثت4 Videos

بعثت انبیاء قرآن کی روشنی میں

  بعثت کا معنیٰ و مفہوم: لفظ بعثت کی اصل بعث ہے جو عربی لفظ ہے۔ اسی کا حقیقی معنیٰ ابھارنا ہے(التحقیق فی کلمات القرآن ج ۱ ص ۲۹۵)۔ قرآن مجید میں یہ لفط موت کے بعد دوبارہ قبر سے اٹھائے جانے کے بارے میں استعمال ہوا ہےقرآن مجید میں ارشاد ہوتا ہےمَن بَعَثَنَا مِن […]

بعثت رسول کیوں؟

بعثت رسول کیوں؟ غارِ حرا تھی منزلِ خلوت حضورؐ کی فتح مبین بن گئی ہجرت حضورؐ کی تکمیلِ کائنات ہے بعثت حضورؐ کی اور اُمّتوں میں خیر ہے امت حضورؐ کی تیغوں کے سائے میں بھی تبسم لبوں پہ تھا صلِ علیٰ یہ شان عزیمت حضور ؐ ک غارِ حرا تھی منزلِ خلوت حضورؐ کی […]

پہلی وحی کا آغاز

پہلی وحی کا آغاز پہلی آیت میں پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو مخاطب کرتے ہوئے کہتا ہے :” اپنے پروردگار کے نام سے پڑھ جس نے سارے جہان کوخلق کیا ہے “۔ ( اقراٴ باسم ربک الذی خلق )۔ 1 بعض نے یہ کہا ہے کہ اوپر والے جملہ میں مفعول مخذوف ہے اور […]

مبعث کے دن اور رات کے اعمال

مبعث کے دن اور رات کے اعمال رات کے اعمال غسل کرنا زیارت امیرالمومنینؑ پڑھنا ۱۲ رکعت نماز اس طرح پڑھنا کہ ہر رکعت میں سورہ حمد، فلق اور ناس ایک بار اور سورہ اخلاص چار مرتبہ پڑھے۔ نماز کے بعد یہ کہا جائے: لا الہ الا اللہ واللہ اکبر الحمد للہ وسبحان اللہ ولا حول ولا قوہ الا باللہ العلی العظیم بعثت کی شب کو لیلۃ المحیاٗ کہا […]