مبعث کے دن اور رات کے اعمال
مبعث کے دن اور رات کے اعمال رات کے اعمال غسل کرنا زیارت امیرالمومنینؑ پڑھنا ۱۲ رکعت نماز اس طرح پڑھنا کہ ہر رکعت میں سورہ حمد، فلق اور ناس ایک بار اور سورہ اخلاص چار مرتبہ پڑھے۔ نماز کے بعد یہ کہا جائے: لا الہ الا اللہ واللہ اکبر الحمد للہ وسبحان اللہ ولا حول ولا قوہ الا باللہ العلی العظیم بعثت کی شب کو لیلۃ المحیاٗ کہا […]