امام شناسی12 Videos

مولا علی علیہ السلام کی خانہ کعبہ میں ولادت پر شیعہ علماء کی نگاہ میں

مولا علی علیہ السلام کی خانہ کعبہ میں ولادت پر شیعہ علماء کی نگاہ میں   مولای متقیان، امیرالمؤمنن، حضرت علی بن أبی طالب صلوات الله و سلامه علیهما ۱۳  رجب ، ۳۰  عام الفیل کو خانه کعبه میں پیدا ہوئے. کعبہ میں آپ کی ولادت کی بحث فریقین کے نذدیک ایک مسلم اور واضح مسئلہ ہے، جیساکہ فریقین […]

جشن مولود کعبہ ع اور ہماری ذمہ داری

جشن مولود کعبہ ع اور ہماری ذمہ داری بقلم: سید نجیب الحسن زیدی عنقریب ہم سب امیر المومنین امام علی علیہ السلام کی ولادت با سعادت منانے کے لئیے آمادہ ہیں ،۱۳ رجب کی تاریخ ایک بڑی تاریخ ہے اس دن تاریخ کے اس عظیم المرتبت انسان کی ولادت ہوئی ہے جس کی تعلیمات سے […]

ولادت امام علی (ع) در کعبہ اور مولانا اسحاق کا رد

ولادت امام علی (ع) در کعبہ اور مولانا اسحاق کا رد  یہ مسلمہ امر ہے کہ خانہ کعبہ کی افضلیت بیت المقدس سے زیادہ ہے . خانہ کعبہ کے فضائل کی احادیث سے کتب اسلام جھلک رہی ہیں اس کی ذرا سی بے حرمتی سے ابرہہ اپنی افواج سمیت برباد ہوگیا. تمام قرائن و شواھد […]

امام ہادیؑ کا غالیوں سے مقابلہ

امام ہادیؑ کا غالیوں سے مقابلہ امام ہادیؑ باقی آئمۂ ھدی علیہم السلام کی روش جاری رکھتے ہوئے غالیوں کے خلاف میدان میں اترے کیونکہ آپؑ کے اصحاب کے نام سے  بھی بعض غالی شامل تھے.ان میں سے چند ایک کے نام یہ ہیں۔ علی بن حسکہ: یہ قاسم شعرانی یقطینی کا استاد تھا اوریہ دونوں غالیوں کے بزرگوں […]

امام علی النقی اور اسلامی معارف کی حقاظت

امام علی النقی اور اسلامی معارف کی حقاظت: اسلامی معارف کی تشریح امام علی نقی علیہ اسلام کا زمانہ ایسا زمانہ تھا کہ جب رسول اللہ(ص) کی بعثت کے اہداف و مقاصد اور امامؑ کا ہم عصر معاشرے اور حکمرانوں کے درمیان بڑا فاصلہ حائل ہوچکا تھا اور آپؑ عباسی گھٹن کے اس دور میں رسول اللہ(ص) کے اہداف […]

امام ہادی علیہ السلام کی شخصیت علماء اہل سنت کی نظر میں

امام ہادی علیہ السلام کی شخصیت علماء اہل سنت کی نظر میں ابن خلکان (متوفی 681 ہجری ): ذہبيی(متوفی 748 ہجری): صفدی (متوفی 764 ہجری): يافعی (متوفی 768 ہجری): ابن کثير (متوفی 774 ہجری): ابن صباغ (متوفی 855 ہجری): ابن حجر ہيثمی (متوفی 973 ہجری): قرمانی (متوفی 1019 ہجری): شبراوی(متوفی 1171 ہجری): زرکلی(متوفی 1396 ہجری): […]

امام ہادی (ع) کے دور میں سیاسی اور اجتماعی حالات:

امام ہادی (ع) کے دور میں سیاسی اور اجتماعی حالات: عباسی خلافت کا دور چند خصوصیات کی بناء پر دوسرے ادوار سے مختلف تھا، لہذا بطور اختصار ان خصوصیات کو بیان کیا جا رہا ہے: ۔ خلافت کی عظمت اور اس کا زوال   خواہ اموی خلافت کا دور ہو یا عباسی کا ، خلافت ایک […]

ولادت باسعادت امام حسن مجتبی علیہ السلام اور محبت اھلبیت علیھم السلام

ولادت باسعادت امام حسن مجتبی علیہ السلام اور محبت اھلبیت علیھم السلام تحریر:فداعلی سحر إنّ حُبَّنا لَيُساقِطُ الذُّنُوبَ مِنْ بَنى آدَم، كَما يُساقِطُ الرّيحُ الْوَرَقَ مِنَ الشَّجَرِ. امام حسن مجتبی علیہ السلام فرماتے ہے بے شک ہماری محبت بنی آدم سے گناہوں کو اسی طرح گرادیتی ہے جس طرح ہوا کا جھونکا درخت سے (سوکھے […]

ہماری عزاداری میں نماز کی اہمیت کم کیوں ہے

ہماری عزاداری میں نماز کی اہمیت کم کیوں ہے ؟   جواب 5:امام حسین ؑ کے اہداف اور قیام کوصحیح طریقہ سے بیان نہ کرنے کی اور عزاداراباعبداﷲ(ع) کاحق ادانہ کر نے کی وجہ سے ہے۔ ورنہ کربلا میں سب سے نمایاں جوچیز نظر آتی ہے وہ نماز ہے۔جیساکہ امام  نے حضرت ابوالفضل ؑ جیسی شخصیت […]