امام خمینی (رح) نے دین کو اجتماعی مسائل و انسانی معاشرہ کا محور بنایا
امام خمینی (رح) نے دین کو اجتماعی مسائل و انسانی معاشرہ کا محور بنایا،* *مولانا فدا علی حلیمی* حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، مجمع طلاب شگر مقیم قم کے شعبۂ تحقیق کے تحت عشرۂ فجر انقلابِ اسلامی کی مناسبت سے ایک نشست کا اہتمام کیا گیا، جس میں اہل علم و قلم کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ *تفصیلات:👇👇* https://ur.hawzahnews.com/xcGh2
(بازدید 8 بار, بازدیدهای امروز 1 )