پیغمبر خداؐ کی مکی زندگی
ب
پیغمبر خداؐ کی مکی زندگی | |
---|---|
مکی زندگی کے اہم واقعات | |
569 | والد کی وفات |
570 | آپؐ کی ولادت |
576 | والدہ کی وفات |
578 | عبدالمطلب (جدامجد اور سرپرست) کی وفات |
583 | شام کا تجارتی سفر |
595 | حضرت خدیجہ کے ساتھ شادی |
605 | حضرت فاطمہ کی ولادت (بروایت اہل سنت) |
610 | بعثت اور آغاز نبوت |
613 | دعوت ذو العشیرہ، اعلانیہ عمومی دعوت کا آغاز |
614 | مکیوں کے ہاتھوں مسلمانوں کی آزار و اذیت کا آغاز |
615 | حضرت فاطمہ کی ولادت (بروایت شیعہ) |
615 | مسلمانوں کی ایک جماعت کی ہجرت حبشہ |
616 | شعب ابی طالب میں بنو ہاشم کے محاصرے کا آغاز |
619 | شعب ابی طالب میں بنو ہاشم کے محاصرے کا خاتمہ |
619 | عام الحزن:ابوطالب اور خدیجہ کی وفات |
620 | معراج |
621 | پہلی بیعت عقبہ (بیعۃ النساء) |
622 | دوسری بیعت عقبہ (بیعۃ الحرب) |
622 |
مسلمانان کی ہجرت بسوئے یثرب |
(بازدید 8 بار, بازدیدهای امروز 1 )