اہل سنت کی معتبر کتب میں حضرت زہرا (س) کے فضائل

ہل سنت کی معتبر کتب میں حضرت زہرا (س) کے فضائل :

 قال رسول اللّه (ص(: إذا كانَ يَوْمُ القيامَةِ نادي مُنادٍ: يا أَهْلَ الجَمْعِ غُضُّوا أَبْصارَكُمْ حَتي تَمُرَّ فاطِمَة۔

رسول خدا نے فرمایا ہے کہ: روز قیامت ایک منادی نداء دے گا کہ: اے اہل قیامت اپنی آنکھوں کو بند کر لو، کیونکہ اب یہاں سے فاطمہ کا گزر ہونے والا ہے۔

كنز العمّال ج 13 ص 91 و 93

منتخب كنز العمّال بهامش المسند ج 5 ص 96

الصواعق المحرقة ص 190

 أسد الغابة ج 5 ص 523

تذكرة الخواص ص 279

ذخائر العقبي ص 48

مناقب الإمام علي لابن المغازلي ص 356

نور الأبصار ص 51 و 52

 ينابيع المودّة ج 2 باب 56 ص 136.

(بازدید 1 بار, بازدیدهای امروز 1 )

About The Author

You might be interested in

LEAVE YOUR COMMENT

Your email address will not be published. Required fields are marked *