اہل سنت کی معتبر کتب میں حضرت زہرا (س) کے فضائل
ہل سنت کی معتبر کتب میں حضرت زہرا (س) کے فضائل :
قال رسول اللّه (ص(: إذا كانَ يَوْمُ القيامَةِ نادي مُنادٍ: يا أَهْلَ الجَمْعِ غُضُّوا أَبْصارَكُمْ حَتي تَمُرَّ فاطِمَة۔
رسول خدا نے فرمایا ہے کہ: روز قیامت ایک منادی نداء دے گا کہ: اے اہل قیامت اپنی آنکھوں کو بند کر لو، کیونکہ اب یہاں سے فاطمہ کا گزر ہونے والا ہے۔
كنز العمّال ج 13 ص 91 و 93
منتخب كنز العمّال بهامش المسند ج 5 ص 96
الصواعق المحرقة ص 190
أسد الغابة ج 5 ص 523
تذكرة الخواص ص 279
ذخائر العقبي ص 48
مناقب الإمام علي لابن المغازلي ص 356
نور الأبصار ص 51 و 52
ينابيع المودّة ج 2 باب 56 ص 136.
(بازدید 1 بار, بازدیدهای امروز 1 )